ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اڈپی ضلع کے ڈی سی وشال کا ٹرانسفر

اڈپی ضلع کے ڈی سی وشال کا ٹرانسفر

Sat, 25 Jun 2016 15:29:58  SO Admin   S.O. News Service

اڈپی 25جون (ایس او نیوز)اڈپی ضلع کے ایس پی وشال آر کا ٹرانسفر بنگلورو میں میونسپال ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔نئے احکامات کے مطابق اڈپی ضلع پنچایت کے سی ای او آئندہ حکم جاری ہونے تک ضلع کے انچارج ڈ ی سی کاعہدہ سنبھالیں گے۔اس بارے میں وشال نے کہا کہ یہ ٹرانسفر میرے پیشے کا حصہ ہے اور میں اس کی توقع کررہاتھا، لیکن کب ٹرانسفر ہوگا اس کے بارے میں جانکاری نہیں تھی۔ اڈپی ایک بہترین مقام ہے جس کی مثال ریاست کے کسی اور مقام سے نہیں دی جاسکتی۔ مجھے بنگلورو بھیجا جارہا ہے۔ بہرحال جہاں بھی ہو مجھے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا ہے۔
 


Share: